پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول ہو گیا ہے کل تک وسیم اکرم پلس سمجھے جانے والے آج وسیم اکرم مائنس ہو گئے ہیں ۔
عثمان بزدار کا استعفیٰ موصول ہوجانے کے بعد یہ امکان ظاہر کر دیا گیا ہے کہ کل تک ان کا استعفیٰ منظور ہو جائے گا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست خطاب کیا اور بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس دو ہی راستے ہیں اور ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ کون سا راستہ ہمیں اختیار کرنا ہے اور میں قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ میری طرح کا آدمی سیاست میں کیوں آیا ہے ساتھ ہی ساتھ ان کا اس موقع پر خط کا ذکر کیا اور وزیراعظم نے غلطی سے امریکہ کا نام لے لیا تھا اور لیکن پھر فوراً ہی کوئی باہر کا ملک کہہ دیا اور بات بدل دی
انہوں نے مزید کہا میرے پاس پیسہ تھا اور سب کچھ تھا مجھے پیسہ نہیں چاہیے تھا اور نہ ہی میں نے پیسہ جمع کیا اور پاکستان بنانے کا مقصد بڑا عظیم مقصد تھا اور ہم نے پوری کوشش کی کہ اس مقصد میں کامیاب ہو جائیں ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…