پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم شہباز شریف کی حلف برداری کی تقریب میں ان کی اہلیہ اور خاتون اول تہمینہ درانی نے شرکت نہیں کی ۔ اور ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران ایوانِ صدر میں منعقدہ اپنے شوہر اور موجودہ وزیراعظم شہباز شریف کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتا دی ہے ۔
جب میزبان نے تہمینہ درانی سے یہ سوال کیا کہ آپ کیوں وہاں موجود نہیں تھیں تو ان کا کہنا تھا کہ جہاں میں ضرورت ہو وہاں میں ان کے ساتھ ضرور جاتی ہوں اور ان کا کہنا تھا کہ میرا نہیں خیال کہ تقریبِ حلف برداری میں شرکت کے لیے اتنے لوگوں میں مجھے جانے کی کوئی ضرورت تھی۔
تہمینہ درانی کا گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ اب نا صرف میاں صاحب (وزیراعظم شہباز شریف) کے کندھوں پر بلکہ میرے کندھوں پر بھی یہ پہاڑ کھڑا ہوگیا ہے یہ ذمہ داری کا پہاڑ ہے جس کا ہم دونوں کو مل کر جواب دینا ہے اس لیے آپ مجھے مبارک باد دینے کے ساتھ ساتھ دعائیں دیں کہ ہم عوام کی امیدوں پر پورا اتر سکیں ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…