پاکستان (نیوز اویل)، شہد کھانا ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے جس کا یہ مطلب ہے کہ اس میں ضرور بہت زیادہ شفا ہے ، شہد ایک طرح کی مکمل غذا ہے شہد میں بہت سے غذائی
اجزاء موجود ہیں جیسا کہ وٹامن سی ، وٹامن بی 6 ، کاربوہائیڈریٹس س جو کہ ہمارے لیے بہت ضروری ہیں اور ہمارے جسم کو طاقت دیتے ہیں اور ہمارے جسم کی نشوونما میں مدد دیتے ہیں ،
آپ کو سن کر یہ بہت زیادہ لگی ہوگی کہ شاہد ڈپریشن سے بھی بچاتا ہے اور ڈپریشن کے مریضوں کے لیے بہت زیادہ شفا رکھتا ہے ، اگر آپ شہد کو صبح ٹائم خالی پیٹ نیم گرم پانی کے ساتھ کھائیں یا اس کے اندر ملا
کر پیئیں تو یہ آپ کا وزن گھٹانے میں بھی بہت زیادہ مددگار ثابت ہوگا ، یہ جسم کے اندر میں موجود غیر ضروری چربی کو پگھلاتا ہے ، اور فاسد مادوں کو خارج کرنے میں مدد دیتا ہے اس کے علاوہ خالی پیٹ اگر شاہد استعمال کیا جائے تو ڈپریشن کے مریضوں کو بہت زیادہ افاقہ ہوگا ۔