اہم خبریں

خانہ کعبہ کے اوپر سے پرواز کسی صورت ممکن نہیں، سائنسدانوں نے تحقیق کی تو کروڑوں غیر مسلم بھی دنگ رہ گئے۔۔۔ آپ بھی جان لیں!

پاکستان (نیوز اویل)، خانہ کعبہ کے اوپر سے کسی قسم کی پرواز نہیں گزر سکتی تو میں اس حوالے سے تحقیق کی ہے جس نے کروڑوں غیر مسلموں کو بھی حیران و پریشان کر دیا مختلف تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خانہ کعبہ جس جگہ پر واقع ہے وہ زمین کا مرکز ہے اور یہ وہ ایسا مقام ہے جو کہ پوری زمین کے بالکل درمیان میں واقع ہے۔

اور زمین کا کشش ثقل کا مرکز بھی یہی مقام ہے کیونکہ یہ زمین کے بالکل درمیان میں واقع ہے اور اس کی کشش ثقل کے باعث یہاں پر شدید قسم کی مقناطیسی قوت ہوتی ہے اس لیے کوئی بھی طیارہ خانہ کعبہ کے اوپر سے نہیں گزر سکتا اور نہ ہی کوئی پرندہ عین اوپر سے گزر سکتا ہے لیکن پرندے خانہ کعبہ کے اردگرد گرد اڑتے ضرور دکھائی دیتے ہیں۔

خانہ کعبہ مسلمانوں کے لئے مقدس ترین جگہ ہے اور پوری دنیا میں کوئی بھی ایسی جگہ نہیں ہے جو مسلمانوں کے لیے اتنی مقدس ہو رنگ نسل ذات کو پرے رکھ کر مسلمان اللہ کے سامنے جھکتے ہیں اور دعائیں مانگتے ہیں خانہ کعبہ کی دفعہ تعمیر ہو چکا ہے ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago