اہم خبریں

خانہ کعبہ کے بالکل سامنے مکہ ٹاور کا سب سے اوپر والا کمرہ کس کے لیے مخصوص ہے ، جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی!

پاکستان (نیوز اویل)، خانہ کعبہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے سب سے پاک جگہ ہے اس پوری دنیا میں لاکھوں مساجد موجود ہیں جس میں روزانہ دن میں پانچ بار نماز ادا کی جاتی ہیں لیکن خانہ کعبہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہزاروں مسلمان ایک وقت میں نماز ادا کرتے ہیں تو یہ منظر ہی الگ ہوتا ہے جو کہ مسلمانوں کے دلوں کے بہت قریب ہے ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ خانہ کعبہ کا طواف کرے وہاں پر نماز ادا کر سکے ۔

خانہ کعبہ کے بالکل سامنے مکہ ٹاور موجود ہیں جو ایک عالیشان بلڈنگ ہے یہ دنیا کی دوسری بلند ترین عمارت ہیں جس کا افتتاح 2013 میں کیا گیا تھا اور اس کے بلند ترین مقام پر سنہری رنگ کا ایک چاند یعنی حلال بھی بنایا گیا ہے اور اس عمارت کی سب سے اونچی جگہ پر ایک کمرہ بنایا گیا ہے جو کہ عبادت کے لیے وقف کر دیا گیا ہے ہے یہ دنیا کی سب سے اونچی جگہ ہے جو عبادت کے لئے وقف کی گئی ہے ۔

رپورٹس کے مطابق دنیا کی بلند ترین ایسی جگہ ہے جو کہ عبادت کے لیے بنائی گئی ہیں اور یہاں تک پہنچنے کے لئے اور نماز کی ادائیگی کے لیے ہائی سپیڈ لفٹس استعمال کی جاتی ہیں اور یہ لفٹ آپ کو عمارت کے اونچے والے فلور پر پہنچا دیتی ہیں جہاں پر آپ دوبارہ سے تقریبا 20 میٹر کا فاصلہ طے کر کے اس کمرے تک پہنچتے ہیں یہاں پہنچنے کے لئے آپ یا تو پیدل بھی چل سکتے ہیں یا پھر آپ چیئر لفٹ بھی استعمال کرسکتے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago