پاکستان (نیوز اویل)، خبردار کھانسی کے یہ 3 سیرپ استعمال نہ کریں!
اپنے بچوں کو بچائیں ، کھانسی کے شربت نے 66 بچوں کی جان لے لی!
بھارتی فارمیسی Maiden Pharmaceuticals کے بنائے ہوئے 3 سیرپ نے 66 بچوں کی جان لے لی ہے ، ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ایک افریقی ملک میں پیش آیا جہاں سے بھارت سے ادویات منگوائی
جاتی تھی ، بھارت سے منگوائے گئے تین کھانسی کے شربت کی وجہ سے یہ افسوسناک واقع پیش آیا ہے ، یہ سیرپ ایک بھارتی فارمیسی Maiden
Pharmaceuticals کی طرف سے تیار کئے گئے تھے ، اور ان کی ادویات بنانے کی فیکٹری ایک بھارتی شہر ہریانہ میں موجود ہے ،
ان شربت کے نام مندرجہ ذیل ہیں:
” Promethazine Oral Solution, –
Kofexmalin Baby Cough Syrup –
Makoff Baby Cough Syrup and –
جب اس کے حوالے سے تحقیق کی گئی تو پتہ چلا کہ ان شربت میں کیمیکلز کی مقدار بہت زیادہ شامل کی گئی ہیں جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا اور
بچپھیپھڑوں کی بیماریاں پیدا ہو گئی اور اس کی وجہ سے متعدد بچوں کی اموات واقع ہو گئی تھی ،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…