Categories: اہم خبریں

خرگوش کھانا حلال ہیں یا حرام ؟ جب حضورؐ کے پاس خرگوش لایا گیا تو انہوں نے خود نا کھانے کی ایسی وجہ بتائی کہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائینگے

پاکستان (نیوز اویل)، بہت سے جانور ایسے ہیں جن کو کھانے کے حوالے سے کافی زیادہ اختلاف پایا جاتا ہے بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ کھانا حلال ہے بعض لوگوں

 

 

 

کا کہنا ہے کہ یہ حرام جانور ہے ، جیسا کہ کچھ لوگوں کا یہ کہنا ہے کہ سمندری جانوروں میں صرف مچھلی کو ہی کھایا جاسکتاہے جھینگے وغیرہ کو نہیں کھایا جا سکتا ۔

 

 

 

لیکن اس کے بارے میں بھی کوئی واضح دلیل موجود نہیں ہے اور جھینگے کو حرام قرار نہیں دیا گیا۔
اسی طرح خرگوش کے گوشت سے کھانے کے حوالے سے اختلاف رائے پائی جاتی ہے بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ خرگوش حرام جانور ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ خرگوش کا گوشت کھایا جاتا ہے،

 

 

 

اس حوالے سے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی سے ایک واقعہ نقل کیا گیا ہے ، حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص خرگوش کا گوشت لے کر آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے نہیں کھایا لیکن ایسا بھی نہیں کہا کہ یہ

 

 

 

حرام ہے مطلب کھانے سے منع نہیں فرمایا ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شاید اسے اس لیے نہیں کھایا کیوں کہ ان کو لگتا تھا کہ اس کو حیض آتا ہے ۔ لیکن ایسا کسی بھی واقعے یا حدیث میں موجود نہیں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خرگوش کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہو ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago