پاکستان (نیوز اویل)، مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ابھی ہمارا فوکس صرف و صرف اس چیز پر ہے کہ حکومت کو ختم کیا جائے ۔ ابھی اس چیز کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا کہ حکومت کس کے ہاتھ میں دی جائے گی ۔
یاد رہے کہ مولانا فضل الرحمن میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمبر سے پورے ہوگئے ہیں اور اگلے 48 گھنٹوں میں تحریک عدم اعتماد لے آئیں گے۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ سے میرا کوئی رابطہ نہیں ہے نہ ہی ہمیں حکومت کے اتحادیوں کی ضرورت ہے کیونکہ ہمارے نمبر پورے ہو گئے ہیں اور تحریک عدم اعتماد آکر ہی رہے گی۔ اور تمام اپوزیشن اور جماعتیں حکومت کو گرانے کے لیے متحد ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ایمپائر سے سپورٹ نہیں لے رہی تھی بلکہ حکومت کی سپورٹ ختم کروانی تھی۔ اور اب ان کا کہنا ہے کہ ان کا فوکس صرف و صرف خزاں پر ہے اور بہار ابھی آئے یا نہ آئے ۔ مولانہ فضل الرحمن نے کہنا ہے کہ ہم ابھی صرف یہ چاہتے ہیں کہ تحریک عدم اعتماد آ جائے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…