Categories: اہم خبریں

خوبصورت آنکھوں اور گھنی زلفوں والی فرعون ملکہ۔۔۔ مصر کے فرعون اور ملکہ کو مشین کی مدد سے کیسے زندہ کیا گیا؟سائنس کا کارنامہ

پاکستان (نیوز اویل)، خوبصورت آنکھوں اور گھنی زلفوں والی فرعون ملکہ ۔۔ مصر کے فرعون اور ملکہ کو مشین کی مدد سے کیسے زندہ کیا گیا؟ سائنس کا کارنامہ
۔

 

 

ہر گزرتے دن کے ساتھ سائنس کی ترقی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہمیں آئے روز دلچسپ خبریں سننے کو ملتی رہتی ہیں۔ فرعون پوری دنیا کے لئے دلچسپی کا موضوع ہے۔ لہذا جب فرعون پر کوئی نئی خبر سامنے آتی ہے تو یہ لوگوں میں ضرور مقبولیت پاتی ہے۔

 

 

 

 

مصر کے آٹھویں فرعون توتموز چار کی لاش کو ابھی تک حنوط کر کے رکھا گیا ہے۔ تو تموز چار کی ممی کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی جوانی میں تھا جب اس کی موت ہوئی۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا

 

 

 

استعمال کرتے ہوئے اس کی تصویر بھی بنائی گئی ہے۔
رامیسس دو بھی اپنے زمانے کا نہایت مشہور فرعون تھا۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے اس کو بھی زندہ

 

 

 

کیا گیا ہے۔ زندہ کرنے کا مطلب تصویر کی شکل میں زندہ کرنا ہے، نہ مردے میں جان ڈالنا۔ مردے میں جان ڈالنا سائنسدانوں کے بس کی بات نہیں۔ یہ صرف خدا کی قدرت ہے۔

 

 

 

جب رامسس دوکی کی تصاویر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے بنائی گئیں تو وہ دیکھ کر معلوم ہوا کہ اس کی شکل ہو بہو آج کے انسانوں کی طرح ہے۔

 

 

 

 

مصر کی ملکہ طائی کو تاریخ میں بہت اہمیت حاصل ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ذریعے ملکہ طائی کی جو تصویر سامنے آئیں اس میں معلوم ہوا کے ملکہ

 

 

 

خوبصورت نقوش اور لمبے بالوں کی حامل تھی۔ ملکہ کی خوبصورتی نے لوگوں کو ٹھٹھکنے پر مجبور کر دیا اور اس کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ قدیم دور میں بھی خواتین اپنی خوبصورتی کا خاص خیال رکھتی تھیں۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago