خوشاب: توہین رسالتؐ کا بہت بڑا الزام لگا کر بینک منیجر کی جان لینے والے سکیورٹی گارڈ کو عدالت نے 2 بار ہی لٹکانے کا حکم سنا دیا۔
قائدآباد (این این آئی ) سپیشل انسداد کی عدالت کے جج نے نیشنل بینک قائدآباد منیجر عمران حنیف اعوان کے ق –ت–ل کیس کا بہت بڑا فیصلہ سنا دیا اور ملزم گارڈ احمد نواز کو مجموعی طور پر 2 بار فیصلہ سنایا۔ جان سے جانے کے ساتھ 12 سال قید، 11لاکھ50ہزارروپے تک کا جرمانے کا فیصلہ سنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق 4نومبر 2020 نیشنل بینک منیجر برانچ قائدآباد ملک عمران حنیف اعوان ساکن آصف ٹاؤن جوھرآباد کو اپنے ہی بینک کے گارڈ نے احمد نواز ولدخان محمد سوھا ساکن بندیال نے گستاخ رسولؐ کاجھوٹا الزام لگا کر جان لے لی۔
جس کامقدمہ نمبر477/20تھانہ قائدآباد جرم 302″353″7ATA”7H دفعات کے تحت درج ہوا تھا۔ اور ،سماعت انسداد خصوصی عدالت سرگودھا میں ہوئی۔ جرم ثابت ہونے پر آج عدالت کے جج خاور رشید نے بہت بڑا فیصلہ سنا دیا۔
دوسری جانب سی پی او فیصل آباد نے تھانیداروں سمیت 36 اہلکاروں کے تبادلے بھی کر دیئے ۔تبدیل ہونے والوں میں اے ایس آئی عاطف حسین کو پولیس لائنز سے تھانہ لنڈیانوالہ میں جنرل ڈیوٹی پر لگا دیا گیا اور ہیڈ کانسٹیبلان میں محمد اکرم کو تھانہ ساہیانوالہ سے گارڈ ڈیوٹی ججز کالونی‘ ہیڈکانسٹیبل صفدر کو پولیس لائنز سے جنرل ڈیوٹی ساہیانوالہ تبدیل کر دیا گیا دیگر تبدیل ہونے والے کانسٹیبلان میں کانسٹیبل محمد ارشد‘ ساجد علی‘ انعام غنی‘ اللہ رکھا‘ محمد ارسلان ‘ محمد ارشد‘ محبوب احمد‘ محمد اعجاز‘ محمد افضل شامل ہیں۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…