لاہور(نیوز ڈیسک ) ترجمان وزیراعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہےکہ کند قینچی کے باعث دکاندار کو شرمندگی سے بچانے کے لیے دانتوں سے فیتہ کاٹا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ‘اپنے حلقے میں دوکان کے افتتاح کا انوکھا انداز۔۔
قینچی کند اور خراب تھی۔۔!!! مالک دوکان کو شرمندگی سے بچانے کے لیے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا’۔واضح رہے کہ داتنوں سے فیتہ کاٹنے کا واقعہ آج دن کے وقت پیش آیا تھا۔
فیاض الحسن چوہان نے دو مرتبہ فیتے کو کاٹنے کے لیے چھری کا استعمال کیا ،تاہم چھری کے نہ چلنے پر انہوں نے دانتوں سے فیتہ کاٹ کر دکان کا افتتاح کیا۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…