پاکستان (نیوز اویل)، ایک مرتبہ ایک ادبی شخص آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا کہ ایسی کونسی چیز ہے جس کی گواہی کے بعد میں یقین کرلو کہ آپ اللہ کے آخری نبی ہیں کیونکہ مجھے یقین نہیں ہے۔
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر بے جان چیز بھی اور ہر جاندار چیز بھی میرے نبی ہونے کی گواہی دے سکتی ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک درخت سے فرمایا تو درخت زمین سے نکل کر سامنے آ گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اللہ کے آخری نبی اور رسول ہونے کا دعوی کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دوبارہ کرنے پر وہ درخت ویسے ہی واپس آگیا اور اپنی جگہ پر کھڑا ہو گیا ۔
یہ منظر جب وہ شخص نے دیکھا تو وہ بہت زیادہ متاثر ہوا اور فوراً اسلام قبول کرلیا اور دعویٰ کیا کہ آپ ہی
اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں اور بے شک آپ ہی ہیں جن کا اللہ تعالی نے وعدہ کیا تھا اور جن کے بارے میں پہلی الحامی کتابوں میں ذکر کیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ آج کل ماحول کی تبدیلی کی وجہ سے ہم لوگوں نے جو قدرتی ماحول کا برا حال کر دیا ،
اس کی وجہ سے پوری کی پوری دنیا میں بیماریاں بہت تیزی سے بڑھتی جا رہی ہیں اور ہر شخص کوئی نہ کوئی بیماری کا شکار ہوتا جا رہا ہے اور بلڈ پریشر ، دل کی بیماریاں ، شوگر ، عام ہو رہی ہے
اور ہر دوسرا شخص سے اس سے متاثر نظر آرہا ہے تو ان بیماریوں کی وجہ سے اب لوگ پریشانی کا شکار ہیں ، اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ ان بیماریوں سے بچ جائیں اور تندرست ہو جائیں تو اپنی زندگی کو بہتر بنائیں ۔