پاکستان (نیوز اویل)، “دروپدی مرمو” انڈیا کی پہلی خاتون صدر بن گئی ہیں اور وہ ایک قبائلی خاتون ہیں جو کلرک سے صدر بن گئیں ،
دروپدی مرمو اپنے عہدے کا حلف 25 جولائی کو
اٹھائیں گی اور انہوں نے 5,77,777 ووٹ حاصل کیے اور ان کے مخالف امیدوار جو کہ یشونت سنہا تھے انہوں نے 2,61,062 ووٹ حاصل کیے جس۔ کے بعد دروپدی مرمو انڈیا کی پندرہویں صدر بن گئی ہیں ،
دروپدی مرمو بے جی پی سے تعلق رکھتی ہے اور بھارتی جنتا پارٹی یعنی بی جے پی نے ہی اس قبائلی خاتون کو صدارتی انتخابات کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا اور یہ خاتون کی عمر 64 سال ہے جو کہ ایک ٹیچر بھی رہ
چکی ہیں جن کا تعلق اڑیسہ سے ہے ، 2017 میں وہ سیاست میں نمایاں ہوئی تھیں جب بی جے پی نے ان کو اپنے امیدوار کے طور پر کنسیڈر کیا تھا ، دروپدی مرمو کا تعلق دراصل “سنتھل برادری” سے رہا ہے جو کہ
بھارت کے بہت ہی قدیم اور بڑے بڑے قبائلی گروہوں میں شمار ہوتا ہے اور وہ کلرک کے فرائض بھی سر انجام دے چکی ہیں اور ایک زمانے میں استانی بھی رہ چکی ہیں ،
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…