پاکستان (نیوز اویل)، آج کل ہیٹ ویو پوری دنیا کے لیے وبال جان بن گئی ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ درجہِ حرارت میں بہت اضافہ ہو رہا ہے اس سال گرمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں ، پاکستان میں بھی اوسط 43 ڈگری تک درجہ حرارت چلا جاتا ہے ،
اقوام متحدہ نے حال میں اپنی ایک رپورٹ جاری کیا جس میں ان کا کہنا ہے دنیا میں آگے آگے موسم شدید ہوتا جائے گا اور گرمی کی شدت بڑھتی جائے گی اور ان کا کہنا تھا کہ ریسرچ کے مطابق 2060 تک گرمی کی
شدت میں مسلسل اضافے کا خدشہ ہے اور ہیٹ ویو خطر ناک حد تک بڑھ جائے گی کہ دنیا میں زندگی کا وجود نہ ہوتا نظر آنے لگے گا اور یہ ہیٹ ویو کی سب سے بڑی وجہ کاربن ڈائی آکسائڈ کا بہت زیادہ اخراج ہے
اور رپورٹ میں مزید یہ کہا گیا کہ سب سے زیادہ کاربن اخراج کرنے والے ایشیائی ممالک ہی اس موسمیاتی شدت کا زیادہ نشانہ بن جائیں گے ، اور رپورٹ کے مطابق اگر تو کاربن ڈائی آکسائڈ کے اخراج میں اضافے
کو نہ روکا گیا تو موسمیاتی شدت مزید بڑھ جائے گی شاید ہماری زمین پر زندگی نا ممکن ہو جائے گی ۔ رپورٹس کے مطابق سب سے زیادہ کاربن ڈالی آکسائیڈ کا اخراج ایشیائی ممالک میں ہو رہا ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…