اہم خبریں

دنیا کا مہنگا ترین “جامنی آم” کس علاقے میں پایا جاتا ہے! حفاظت کے لیے باقاعدہ سیکیورٹی کا انتظام ہوتا ہے اور ایک آم کی قیمت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور یہ اپنے پیلے اور حلقے رنگ کی وجہ سے سے بہت زیادہ مقبول ہے پوری دنیا میں اس کو بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے ،

 

 

 

لیکن آپ کو حیرت اس بات پر ہوگی کہ دنیا میں ایک ایسی جگہ بھی ہے جہاں پر جامنی رنگ کا آم پایا جاتا ہے ، اور اس عوام کو کو اس کے منفرد رنگ کے علاوہ اس کی قیمت کی وجہ سے بھی بہت زیادہ مقبولیت حاصل ہے ۔

 

 

 

جی ہاں جاپان میں ایک ایسی جگہ بھی ہے جہاں پر یہ آم کاشت کیے جاتے ہیں یہ آم جا منی رنگ کے ہوتے ہیں اور یہ جان کر آپ کو حیرت کا شدید جھٹکا لگے گا کہ ان کی قیمت لاکھوں میں ہوتی ہے ۔

 

 

آموں کی اس نسل کو ” میا زاکی ” کہا جاتا ہے ، اور ان آموں میں ایک منفرد چیز یہ بھی ہے کہ ان میں شوگر کی مقدار باقی آموں سے زیادہ ہوتی ہے اور باقی آموں کی نسبت پندرہ فیصد تک سے زیادہ ہو سکتی ہے ،

 

 

 

اور ان آموں کا اوسط وزن تقریباً 300 سے 350 گرام تک دیکھا گیا ہے اور اوسط وزن کے اس ایک آم کی قیمت 3 لاکھ تک ہو تی ہے ۔

 

 

اور ان آموں کے بارے میں ایک اور بات آپ کو حیرت زدہ کر کے رکھ دے گی جو کہ یہ ہے کہ ان کی حفاظت کے لیے باقاعدہ طور پر گارڈز رکھے جاتے ہیں اور حال ہی

 

 

میں ایک انڈین جوڑے نے بھی اپنے باغ کے لیے شکا ر ی کتو ں اور مکمل سیکیورٹی کا بندوبست کیا ہے ، امیر لوگ اس آم کو کھاتے ہیں اور تحفے تحائف بھی دیے جاتے ہیں ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago