اہم خبریں

دنیا کا وہ حصہ جہاں وقت الٹا چلتا ہے ۔۔۔ کیا وہاں مہینے ، سال اور زمانے بھی الٹے چلتے ہیں؟ حیران کن انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، دنیا کا وہ حصہ جہاں وقت الٹا چلتا ہے ۔ کیا وہاں مہینے ، سال اور زمانے بھی الٹے چلتے ہیں ؟
۔

 

وقت کا سیدھا چلنا ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ ہے اس لیے ہم یہ سوچ بھی نہیں سکتے کہ کسی دن ہمارے گھروں میں لگی ہوئی گھڑیاں الٹا چلنا شروع کر دیں۔ یقیناً یہ ایک انتہائی عجیب و غریب عمل ہوگا۔

 

 

اگر گھڑیاں الٹا چلنا شروع کر دیں تو ہمارے روزمرہ کے کام کام الٹ ہو جائیں اور ان کی ترتیب خراب ہو جائے۔
جس بات کو سوچنا بھی ہمیں غیر یقینی لگتا ہے

 

 

وہ در حقیقت دنیا کے ایک حصہ میں رونما ہوتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ جی ہاں ہندوستان کا ایک گاؤں چھتیس گڑھ دنیا کا وہ حصہ ہے جہاں وقت الٹا چلتا ہے۔ اس ریاست میں لوگوں کی گھڑیاں سیدھی چلنے کی بجائے الٹی چلتی ہیں۔

 

 

یعنی اگر عام طور پر گھڑی بارہ بجے کے بعد ایک بجاتی ہے تو اس ریاست میں بارہ بجے کے بعد گھڑی کی سوئی گیارہ بجاتی ہے۔
اس ریاست میں گھڑیاں دائیں سے بائیں چلتی ہیں کیونکہ لوگوں کا خیال ہے کہ بائیں سے دائیں طرف چلنے والی کوئی بھی چیز بد شگونی کی علامت ہوتی ہے۔ گھڑیوں کو الٹا چلانے کا فیصلہ 2008 میں اس ریاست میں کیا گیا۔

 

 

لوگوں کا کہنا تھا کہ جس طرح چاند بھی دائیں سے بائیں گھومتا ہے اس لئے گھڑیوں کے گھومنے کی سمت بھی دائیں سے بائیں ہونی چاہیے۔ گھڑیوں کے الٹا چلنے میں کسی قسم کے قوانین کی خلاف ورزی بھی نہیں ہوتی۔ یہ بالکل اس طرح ہے جیسے بائیں طرف طرف بیٹھ کر ڈرائیونگ کرنے والے پہلے مہارت سے گاڑی چلا سکتے ہیں۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago