پاکستان (نیوز اویل)، دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنے کا وقت آ گیا اور سراج الحق جو کہ جماعت اسلامی کے امیر ہے انہوں نے توشہ خانہ کا 30 سالہ ریکارڈ پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے تاکہ یہ پتہ چل سکے کہ کون سے حکمران کو کون سے تحائف دیے گئے اور ان تحائف کی اب کی تفصیلات کیا ہیں وہ اب کہاں موجود ہیں کیونکہ اسلامی قانون کے مطابق حکمران کو ملنے والے تحائف پر ملک کا حق ہوتا ہے ۔
یاد رہے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ سے جو بھی تحائف لیے گئے ہیں ان کا سارا ریکارڈ موجود ہے اور ان میں سے ایک تحفہ صدر مملکت کو بھی بھجوایا گیا تھا اور ہم نے توشہ خانہ کی چیزوں کی قیمت 15سے بڑھاکر 50 فیصد کی ۔
یاد رہے کہ اس کے علاوہ فرح خان کے معاملے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ فرح خان کے پاس عہدہ تھا نہ ہی کوئی وزارت وہ کیسے پیسے لے سکتی ہے اور اگر آپ لوگوں پاس ثبوت ہیں تو ابھی سامنے لے آئیں ۔
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…