اہم خبریں

دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی 11 رکنی ٹیم کا اعلان، 3 کھلاڑی تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ 20 اگست بروز جمعہ کو کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ٹھیک آٹھ بجے شروع ہوگا جو کہ ساری رات جاری رہے گا، ویسٹ انڈیز کو 0-1 کی برتری حاصل ہے.

پہلے میچ کے حوالے سے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ یہ ٹیسٹ کرکٹ کی خوبصورتی ہے ،ہم نے پہلی اننگز میں بیٹ کے ساتھ اچھی کوشش کی اور بولرز نے ویسٹ انڈیز کوزیادہ برتری نہ لینے دی،پھر دوسری اننگز میں ہم نےپھر ٹھیک ٹھاک بیٹنگ کی اور باؤلرز نے جوابی وار کیا۔

بابراعظم نےکہا کہ دوسری اننگز میں بھی گیند سوئنگ اور سیم کررہی تھی لیکن ہم کریز پر ڈٹے رہے اور صبر کیا،ہماری کوشش تھی کہپارٹنرشپ قائم کی جائے، ہمارے باؤلر واقعی اچھے تھے ، خاص طور پر عباس اور شاہین، اگر ہم وہ ڈراپ کیچ لیتے تو نتیجہ مختلف ہو سکتا تھا۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی
عابد علی، اظہر علی، بابر اعظم، فواد عالم، سعود شکیل محمد رضوان، فہیم اشرف، حسن علی ، شاہین آفریدی ، محمد عباس، اور نعمان علی، شامل ہیں، مزید پچ اور موسم دیکھ کر ہتمی فیصلہ کیا جائے گا،

Muhammad Kashif

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

12 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago