دلچسپ و عجیب

دولہا اور باراتیوں کا دلہن سے ڈانس کامطالبہ لیکن پھر لڑکی نے کیا فیصلہ سنایا؟ ہرکوئی داد دینے پر مجبور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کہتے ہیں کہ انسان کو ہمیشہ اپنی اوقات میں ہی رہنا چاہئے اور خاص کر کسی بھی خوشی کے موقع پر حد سے تجاوز نہیں کرنا چاہئے اور دوسروں کی عزت نفس کا خیال رکھنا چاہئے اب ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جب دولہا اور اس کے باراتیوں نے دلہن سے ایسا مطالبہ کر ڈالا۔

کہ اس دلہن نے شادی سے ہی انکار کر دیا۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر الہٰ آباد کے ایک نواحی گاﺅں میں پیش آیا جہاں دولہا اور باراتیوں نے دلہن سے ڈانس کرنے کا مطالبہ کر دیا جس پر دلہن نے شادی سے ہی انکار کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ لوگ گھر سے ہی پی کر آئے تھے، تاہم لڑکی اور اس کے گھر والوں نے نظر انداز کیا مگر جب دلہن کو لایا گیا تو دولہا نے پھیروں سے قبل اسے ڈانس کرنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی جس پر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا اور وہاں سے چلی گئی۔لڑکی کے انکار پر دولہا نے وہاں خوب ہنگا مہ کیا مگر اسے خالی ہاتھ ہی لوٹنا پڑا۔

لڑکی کے انکار پر دولہے کی فیملی نے پولیس کو بھی بلا لیا تھا۔ ان کا خیال تھا کہ پولیس معاملہ رفع دفع کرا دے گی اور لڑکی شادی کے لیے مان جائے گی مگر دلہن اپنے موقف پر ڈٹی رہی اور بارات کو دلہن کے بغیر ہی لوٹنا پڑا۔ دوسری جانب گرمی کی شدید ترین لہر نے ملک کو بری طرح جکڑا ہوا ہے ، دنیا بھر میں آج جن  15 شہروں میں موسم گرم ترین رہے گا ان میں 5 پاکستانی شہروں کے نام بھی شامل ہیں ۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق تادم تحریر نوکندی ، دالبندین ، پشاور ، سبی اور جیکب آباد پاکستان کے گرم ترین علاقے ہیں اور یہاں درجہ حرارت بہت زیادہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

newsavail

Share
Published by
newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago