پاکستان (نیوز اویل)، مشہور کالم نگار ہارون رشید نے میں سابق صدر آصف علی زرداری کے حوالے سے سے ایک کالم لکھا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ جو شخص دونوں ہاتھوں سے چائے کی پیالی مشکل سے اٹھاتا ہے اس کے ارادے بہت زیادہ خطرناک ہیں،
ان کا کہنا تھا کہ کسی شخص کو صرف دولت و اقتدار چاہیے قائداعظم نے تو کبھی نہیں کہا کہ پاکستان صرف میں نے اکیلے نے بنایا ہے لیکن یہاں پر ہمارے سیاستدان یہی کہہ رہے ہیں کہ پاکستان تو انہوں نے ہی بنایا ہے ۔
انھوں نے مزید لکھا
کہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل کو مان لیا جائے تو کونسی ایسی غلط بات ہے اپنے مفاد کے لئے اسرائیل کو بھی مان لیا جائے، تو اس شخص سے پوچھا جائے کہ اس قوم کے ہاتھوں میں تو پہلے ہی بیڑیاں ہیں
اور اب کیا یہ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ان کے پاؤں میں بیڑیاں پڑ جائیں ۔ ان لوگوں کو صرف صرف اپنے اقتدار کے ساتھ اور اپنے پیسے کے ساتھ غلط ہے عوام کے ساتھ ظلم نہیں ہیں اور نہ ہی ملک کے ساتھ کے ملک کا کیا حال ہے