پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ابھی بس ہوا ہی میں ہے اس حوالے سے ابھی تک کچھ بھی یقین سے نہیں کہا جا سکتا۔
رانا عظیم کا کہنا ہے کہ میری جہانگیر ترین سے بھی ملاقات ہوئی جب اپوزیشن یہ بات کر رہی تھی تو جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ ہم حکومت کے ساتھ ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ دو نئی سیاسی جماعتیں بننے جا رہی ہیں اور وہ دونوں جماعتیں ملکر سیاسی اتحاد بن سکتی ہیں چودھری نثار علی خان بھی بہت پرجوش نظر آرہے ہیں ۔
ایک پارٹی جناح لیگ بنائی جا رہی ہے اور اس میں شامل ہونے والے وہ لوگ ہیں جو کہ مسلم لیگ نون کے ناراض کارکن ہیں اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے نون لیگ دو حصوں میں تقسیم ہوتی جا رہی ہے اور تحریک عدم اعتماد کے قائم ہونے پر بھی پاکستان پیپلزپارٹی آگے نہیں آئے گی۔ یہ بات واضح سامنے آ گئی ہے کہ مسلم لیگ نون کے لوگ آپس میں متحد نہیں ہیں اور ان کے الگ الگ بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…