پاکستان (نیوز اویل) ، دیمک نہیں یہ خطرناک عذاب ہے! اگر آپ کو بھی گھر میں دیمک کی طرح کے گہرے مضبوط نشان نظر آرہے ہیں تو فوراً گھر چھوڑ دیں، جانیں یہ کیا ہے اور بچنے کے اقدامات
دیمک لگنا عام سی بات ہے
اور اس عام سی بات کی وجہ کہ بعض اوقات بڑا نقصان اٹھانا پڑ جاتا ہے کیوں کہ یہ گھروں میں کھڑکیوں ، دروازوں ، الماریوں اور فرنیچر کے دوسرے سامان پر لگ جاتی ہے
اور اس کو تبا ہ و برباد کر کے ہی جان چھوڑتی ہے اور اگر ایک بار یہ کسی چیز پر افزائش کرنے لگ جائے تو وہ چیز کو بالکل ہی ختم کر دیتی ہے اور وہ چیز کھوکھلی ہو جاتی ہے ،
لیکن آج ہم بات کریں گے ایک اور چیز کی جس کو ہم میں سے زیادہ تر لوگ دیمک سمجھ کر دیواروں یا چھت سے بار بار اتارتے ہیں لیکن وہ پھر سے چند دن بعد اسی جگہ پر رونما ہونے لگتی ہے ،
یہ دیمک کی نسبت زیادہ سخت ہوتی ہے یہ تقریباً پانچ سو سے زائد تعداد میں غول کی صورت میں ایک قسم کی مکڑیاں ہوتی ہیں تو کہ مون سون کے موسم میں رونما ہوتی ہے اور کافی زیادہ تعداد میں انڈے بھی دیتی ہیں
اور ان کے انڈے دینے کی سپیڈ بہت زیادہ ہوتی ہے مطلب یہ اپنا دورانیہ افزائش بہت جلد مکمل کرتی ہیں اور اسی وجہ سے جب آپ اس کو اتارتے ہیں وہ یہ چند ہی دن میں پھر سے رونما ہو جاتی ہیں
، سائنس تو ان کے متعلق کوئی غلط بات نہیں کہتی مگر آپ نے اپنے گھر میں بڑے بوڑھوں سے اکثر سنا ہو گا کہ یہ گھر میں نحوست کا باعث بنتی ہے اس لیے یہ جہاں بھی نظر آئے اس کو اتار دیا جائے ،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…