رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قرآن پاک کی اس سورۂ میں ہر بیماری سے شفا ہے

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قرآن پاک کی اس سورۂ میں ہر بیماری سے شفا ہے
۔
یوں تو قرآن پاک مکمل طور پر سرچشمہ رشد و ہدایت

 

 

 

 

ہے۔اس کو جس بھی نیت سے پڑھا جائے اللہ تعالی اس کے مطابق اجر دیتا ہے۔ قرآن کی کچھ آیتیں اور سورتیں ایسی بھی ہیں جن کی خاص فضیلت ہے۔

 

 

 

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جب پوچھا گیا کہ قرآن پاک کی ایسی کون سی سورت ہے جس کی سب سے زیادہ فضیلت ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ “سورۃ الاخلاص”۔

 

 

 

جب قرآن کی سب سے عظیم آیت کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جواب تھا “آیت الکرسی”۔

 

 

 

جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ ایسی کون سی آیت ہے جس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس قدر پسند فرماتے ہیں کہ چاہتے ہیں کہ یہ ان کو اور

 

 

 

ان کی امت کو مل جائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ “سورۃ بقرہ کا آخری حصہ”۔ یہ رحمت خداوندی کے خزانوں میں سے ہے۔ اس میں دنیا اور آخرت کی بھلائی کے لیے ہدایت موجود ہے۔ یہ خدا نے

 

 

 

امت پر اپنی رحمت کے طور پر اتارا ہے۔
ایک موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سورۃ فاتحہ میں ہر بیماری کی شفا موجود ہے۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *