پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالی اپنے بندے سے بہت زیادہ محبت کرتا ہے اور یہاں تک کہا گیا ہے کہ اللہ تعالی اپنے بندے سے ایک ماں سے ستر گنا زیادہ محبت کرتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ اللہ تعالی کس طرح اپنے بندے کو مشکل اور پریشانی میں دیکھ کر اور بھٹکتا ہوا دیکھ کر خوش ہو سکتا ہے ،
اللہ تعالی نے تمام کائنات بنا ڈالی اور اس میں ہر نعمت رکھ دی تاکہ اس کے بندے سے فیض یاب ہو چکے ہیں اور اشرف المخلوقات بنایا کیا اور پھر جزا اور سزا کا قانون نافذ کیا ، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد
مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہیں ہم پر اتنا کرم اور مہربانی ہے کہ ہم پر قرآن پاک جیسی مقدس کتاب نازل فرما دیں اور بچوں کی طرح کے معصوم نبی کی امت بنا دیا ۔ ہمارے پیارے نبی حضرت
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بھی سب اپنے صحابہ کے ساتھ ہوتے تو کوئی نہ کوئی ایسی بات بتاتے جو آج تک ہم لوگوں لوگوں کے لیے باعث نجات اور باعث فخر ہے ،
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ اللہ تعالی اپنے دو بندوں کو دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہوتا ہے تو صحابہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ آخر وہ کون سے دو لوگ ہیں جن کو
دیکھ کر اللہ تعالی مسکراتا ہے ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ شخص جو اللہ تعالی کی راہ میں اپنی جان قربان کر دے اللہ تعالی اس کو دیکھ کر مسکراتا ہے ، تو صحابہ کرام نے پوچھا کہ دوسرا شخص کون ہے ؟
تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جواب دیا کہ پہلے شخص کو جس نے م ا ر ا ہے وہ اس کے بعد مسلمان ہو گیا ہے اور پھر اللہ کی راہ میں شہید ہوا ہے تو اللہ تعالی اس شخص کو دیکھ کر مسکراتا ہے ۔
ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت ہیں اور ہم پر اللہ تعالی کی بہت زیادہ مہربانی ہے اور بہت زیادہ گرم ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اللہ تعالی سے معافی طلب کرتے رہیں اور اللہ تعالی کے بتائے ہوئے احکامات پر ہیں ان سے اچھے کی امید رکھیں اور آخرت کے ساتھ ساتھ دنیا کی
اس کے علاوہ اللہ تعالی سے دعا کرتے رہیں