پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں اور آپ کے اچھے اخلاق کی تعریف آپ کے دشمن بھی کیا کرتے تھے ،
اور ایک مومن کی بھی یہی پہچان ہوتی ہے کہ اس کا اخلاق دوسرے لوگوں کے ساتھ بہت اچھا ہوتا ہے اور وہ پاکیزہ اخلاق کا مالک ہوتا ہے۔
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بھی ارشاد ہے کہ اللہ تعالی انہیں اچھا اخلاق سکھانے کے لیے بھیجا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام مسلمانوں کو اپنے اخلاق سے پیش آنے کی ترغیب دی اور کہا کہ اچھے اخلاق سے پیش آؤ
چاہے وہ تمہارے سامنے تمہارا دشمن ہی کیوں نہ ہو اور یہی وجہ تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمن بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اعلیٰ اخلاق کی گواہی دیتے تھے ۔
اگر آپ کا اخلاق بہت زیادہ اچھا ہے تو آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے اندر لوگوں کے بارے میں غلط باتوں کو بھی نکال دیں اور غصے کو قابو رکھیں اور انتقام ، عداوت اور تکبر جیسی سے غلط چیزوں کو اپنی زندگی سے ہی نکال باہر کریں ۔
اور اچھے اخلاق کے حوالے سے ایک روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” اچھے اخلاق اللہ تعالی کی طرف سے ہیں اور اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے اسے اچھا اخلاق عطا کر دیتا ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…