پاکستان (نیوز اویل)، آج ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ مبارک کی جالی پر لکھی ہوئی آیت کے بارے میں بات کریں گے ،
آیت مندرجہ ذیل ہے : ” لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ المَلِکُ الحَقُّ المُبِینُ مُحَمَّدُ الرَّسُولُ اللّٰہ صَادِقُ الوَعدِالاَمِین ط۔ ”
اس کے حوالے سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو کوئی اس کو ہر روز سو مرتبہ پڑھے گا اس کے لئے سب برکت ہوگی قیامت کے دن اس کو سرخرو ہوگا اور اور اسے کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہوگی
اگر آپ بہت زیادہ پریشان ہے تو آپ کو چاہیے کہ آپ پانچ وقت کی نماز کو اپنا معمول بنا لیں اور ہر نماز کو خشوع و خضوع کے ساتھ ادا کرے اور اللہ تعالی سے
اپنے رزق کے لئے اور اپنی مغفرت کے لیے دعا کرتے رہے ، اس کے علاوہ ایک چیز اپنا معمول بنا لیں کہ ہر نماز کے بعد 33 مرتبہ سبحان اللہ 33 مرتبہ الحمد للہ اور 34
مرتبہ اللہ اکبر پڑھا کریں اگر آپ اس چیز کو اپنا معمول بنا لیں گے تو بہت سی پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کرلیں گے اور سکون بھی حاصل کر لیں گے ،
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…