پاکستان (نیوز اویل) , رمضان میں مسلمان بھائیوں کے لیے سستی چیزیں بیچتے تھے مگر ۔۔ پشاور میں ق-ت-ل کا نشانہ بننے والا سکھ دکاندارکون تھا؟
آج ہم آپ کو ایک افسوس ناک واقعہ کے بارے میں بتائیں گے جو کہ پشاور میں پیش آیا ہے جس میں ایک سکھ سردار دیال سنگھ کو بے حد بے دردی سے ق-ت-ل
کر دیا گیا اور ان کو ٹارگٹ ک-ل-ن-گ کا نشانہ بنایا گیا ہے ، جب ان کے حوالے سے ان کے اردگر کے لوگوں سے پوچھا گیا تو ان لوگوں کا کہنا تھا کہ دیال سنگھ ایک
انتہائی بے ضرر اور شریف انسان تھا اور وہ مسلمانوں کا بے حد احترام کرتا تھا اور وہ رمضان میں اپنی دکان میں چیزیں سیل پر دیا کرتا کرتا تھا اور حکومتی
نرخوں سے بھی کم پیسوں میں چیزیں دیتا تھا یہاں تک کہ اسے اکثر اوقات دکان کا کرایہ بھی اپنی جیب سے دینا پڑتا تھا وہ منافع خوری کے خلاف تھا اور جمعہ
کے دن دکان کو بند رکھا کرتا تھا ، ان کے دوستوں کا کہنا ہے کہ ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی بلکہ وہ ہر کسی سے اچھے طریقے سے ملتے تھے ، لیکن انہیں ان کی دکان کے اندر ہی بے دردی سے نشانہ بنا دیا گیا
،
یاد رہے پشاور میں گزشتہ سال بھی بہت سے واقعات ہوئے ہیں جن میں سکھوں کو ق ت ل کیا گیا تاہم حکومت اس معاملے میں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے ،
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…