پاکستان (نیوز اویل)، رمضان میں 31 سال بعد اذان کی آواز سننی نصیب ہوئی، مصری خاتون نے نیویارک میں ایسا کیا کر دیا کہ سارے مسلمان دعائيں دینے لگے٬ ویڈیو وائرل
ہم پاکستان میں رہتے ہیں تو ہم بہت زیادہ خوش قسمت میں ہیں کہ ہم اپنی اپنی مرضی سے اور آزادی سے عبادت کرسکتے ہم نماز ادا کرسکتے ہیں اور اپنے مذہبی تہوار مناتے ہیں لیکن جو یورپی ممالک میں لوگ رہتے
ہیں ان سے پوچھئے کہ انہیں اذان کی آواز تک بھی نصیب نہیں ہوتی وہاں پر اسلامک سنٹر بنائے ہوتے ہیں جہاں پر لوگ جاکر نماز ادا کر لیتے ہیں کیوں کہ لاؤڈ اسپیکر کی اجازت نہیں ہے ، مصر سے تعلق رکھنے والی
ایک لڑکی جس کا نام رعنا ہے وہ کئی دہائیوں سے اپنے والدین کے ساتھ اور اپنے خاندان کے ساتھ نیویارک میں رہتی ہے ،جب اس کی والدہ جس کا نام مونا ہے اس سے بات کی گئی
تو اس کا کہنا تھا کہ میں نے پچھلے اکتیس سال سے لاؤڈ اسپیکر پر اذان نہیں سنی جب بھی نماز کا وقت ہوتا تو میں اس چیز کو بہت زیادہ مس کرتی تھی تو میں نے اس کا ذکر بیٹی سے کیا تو میری بیٹی نے
نیویارک کے حکام کو خط لکھا کہ ہمارے ایریا میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دی جائے ، ان کی بیٹی نے حکام کو بہت سے خط لکھیے اور بڑی مشکلوں کے بعد وہ ان
کو اس بات پر راضی کرنے میں کامیاب ہوگئی ، رعنا نہیں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی اذان کی صدا بلند ہوتے کی ویڈیو پوسٹ کی اور سارے مسلمانوں کو سبحان اللہ سبحان اللہ کہتے ہوئے بھی سنا جا سکتا ہے
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…