پاکستان (نیوز اویل)، آج کے دور میں مہنگائی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے اور اگر کوئی مہنگائی کی وجہ سے بے حد پریشان ہیں اور مہنگائی کی وجہ سے لوگوں میں نفسانفسی کا عالم ہے اور لوگ اللہ تعالی کو بھول چکے ہیں ۔
وہ دن رات محنت کرتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ کم آنا چاہتے ہیں لیکن اللہ تعالیٰ کو یاد کرنا بھول گئے ہیں الل تعالی کہتا ہے کہ میرے سے مانگو میں تمہیں بے انتہا دوں گا ۔
اس لیے اگر ہم لوگ لوگ ادھر نفسا نفسی کے عالم میں پھرنے کے بجائے اللہ کے حضور حاضر ہوجائیں تو بے شک اللہ تعالی بہت زیادہ نوازے گا ۔ایک واقعہ تو بڑا مشہور ہے کہ ایک صاحب جو کہ بہت زیادہ غریب تھے اور ان کے والد حیات نہیں تھے اور ان کے چھوٹے بہن
بھائی تھے وہ ایک نوکری کی تلاش میں تھے جو کہ ان کو کسی سفارش کے بغیر نہیں مل رہی تھی ۔ ان کی ڈگری بھی بہت اچھی تھی لیکن اس کے باوجود وہ نوکری حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے ۔
وہ اسی پریشانی میں ایک دوست کے پاس پہنچے جو ان کو ایک حکیم صاحب کے پاس لے گیا اور تمام صورتحال حکیم صاحب کے گوش گوار کر دیں
حکیم صاحب نے ان کو اطمینان سے رہنے کی تلقین کی اور ساتھ ہی ساتھ ان کو کہا کہ وہ نماز کی پابندی کریں اور صبح و شام 786 مرتبہ “بسم اللہ الرحمن الرحیم ” پوری توجہ سے پڑھیں
تو اس صاحب نے ایسا ہی کیا اور کچھ دن میں یہ اطلاع آ گئی کہ ان کو ایک مشہور نیوز چینل میں جوب مل گئی ہے ۔