پاکستان (نیوز اویل)، روزانہ کھجور کھانے کے یہ 5 فوائد جنہیں جان کر آپ حیران کو جائیں گے۔۔۔۔
ہم تمام مسلمانوں کے لئے کھجور تو ایک مقدس پھل کی
طرح ہیں جس کی یقینا وجہ یہ ہے کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو کھجور بہت پسند تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غذا میں شامل تھی ، آج ہم آپ کو کھجور کے ایسے فائدے بتائیں گے جس کے بعد آپ اس کو روانہ کھانے پر مجبور ہو جائیں گے ،
1 : کھجور کے اندر کیرو ٹینوائڈز نامی اینٹی آکسیڈینٹ موجود ہے جو کہ ہارٹ اٹیک سمجھا جاتا ہے اور دوسری دل کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے ، اور یہ آنکھوں کے مسائل کے لئے بہت زیادہ فائدہ مند ہے ،
2 : کھجور ہڈیوں کو مضبوط بناتی ہے ، کاپر ، سیلینیم اور میگنیشیم کی ایک بڑی مقدار میں پائی جاتی ہے جو کہ ہڈیوں کے لیے بے حد مفید ہوتی ہے
3: کھجور کا ایک اور فائدہ یہ ہے کہ یہ ہماری خون کی شریانوں میں خون کو جمنے نہیں دیتا ،
4 : کولین اور وٹامن بی کی مقدار اس کو چھوٹے بڑوں اور بوڑھوں سب کے لیے مفید بناتی ہے اور ان کی دماغی صحت کو برقرار رکھتی ہے ،
5 : کولیسٹرول کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…