Categories: اہم خبریں

روزے میں وضو کرتے وقت کس چیز کا خیال رکھنا کی ضروری۔۔۔ کہیں آپ بھی تو یہ غلطیاں نہیں کر رہے!

پاکستان (نیوز اویل) ،روزے میں وضو کرتے وقت کس چیز کا خیال رکھنا کی ضروری۔۔۔
کہیں آپ بھی تو یہ غلطیاں نہیں کر رہے!

 

 

 

 

آج کل رمضان المبارک کا پاک اور بابرکت مہینہ چل رہا ہے اور رمضان المبارک کے حوالے سے بہت سے ایسے مسئلے ہیں جن کے بارے میں ہمیں معلوم نہیں ہے ، روزہ

 

 

 

 

میں وضو یا غسل کرنے کرنے کے حوالے سے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک حدیث پر غور کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ

 

 

 

 

وسلم نے فرمایا کہ ’’وضو کو اچھی طرح مکمل کرو ۔ اور انگلیوں کے درمیان میں خلال کرو اور ناک میں اچھی طرح سے پانی ڈالو مگر یہ کہ تم روزہ سے ہو ۔ ‘‘ (ترمذی)

 

 

 

 

عام طور پر ہم جب وضو کرتے ہیں تو ناک میں میں پانی ڈالتے ہیں ہیں یا قلی کرتے ہیں تو ہمارے گلے کے اندر پانی جا سکتا ہے لیکن روزے کی حالت میں ایسا

 

 

 

نہیں ہونا چاہیے ورنہ روزہ ٹوٹنے کا خدشہ ہے ، یعنی ناک میں پانی ڈالتے ہوئے عام حالت میں مبالغہ کرنا چاہیے لیکن روزے کی حالت میں ایسا نہیں کرنا چاہیے ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

2 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago