پاکستان (نیوز اویل)، روزے کی حالت میں انہیلر اور انسولین کا استعمال۔۔۔۔
جائز یا نہیں ؟ اکثر لوگ روزے حوالے سے مسائل کو نہیں جانتے ہو
اور نہ ہی ان کو اس حوالے سے کوئی صحیح معلومات فراہم کی جاتی ہے جیسا کہ اکثر لوگوں کو یہ نہیں پتا کہ روزے کی حالت میں ناک میں پانی کس طریقے سے ڈالا جائے
یا پھر روزے کی حالت میں میں آنکھوں میں ڈالنے والی دوا یا کانوں میں ڈالنے والی دوا استعمال کرنی چاہیے یا نہیں ،
آج ہم ایک مسئلہ دیکھیں گے جو کہ مندرجہ ذیل ہے روزے کی حالت میں انہیلر اور انسولین کا استعمال
جائز ہے یا نہیں جائز ؟کیا ان دونوں چیزوں کے استعمال سے روزہ فاسد ہو جاتا ہے یا نہیں ہیں اور
دوبارہ روزہ رکھنا پڑے گا یا اس کا کفارہ ادا کرنا پڑے گا ، مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر کا کہنا ہے کہ اگر روزے کی حالت میں انہیلر کا استعمال کیا جائے گا تو اس صورت میں روزہ فاسد ہوجائے گا
اور دوبارہ سے روزہ رکھنا پڑے گا لیکن اس کا کفارہ نہیں ہے اور اگر آپ روزے کی حالت میں انسولین لگاتے ہیں تو اس صورت میں روزہ نہیں ٹوٹتا آپ کا روزہ برقرار رہے گا ،
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…