Categories: اہم خبریں

روزے کی حالت میں کسی کو قے ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ جانیے اہم معلومات!

پاکستان (نیوز اویل) ، روزے کی حالت میں کسی کو قے ہو جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ روزہ ایک فرض عبادت ہے اور تمام مسلمانوں پر روزے فرض ہیں یہاں تک کہ

 

 

 

پہلے لوگوں پر بھی روزے فرض کئے گئے تھے ، آج کل رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے تمام مسلمان روزے رکھ رہے ہیں لیکن کچھ ایسی باتیں ہیں جن کے بارے

 

 

 

 

میں آپ کو معلوم نہیں ہے تو آج آپ کو اس مسئلہ کے بارے میں بتاتے ہیں کہ اگر روزے کی صورت میں آپ کو قے

 

 

 

آ جاتی ہے یا پھر کوئی جان بوجھ کر قے کرتا ہے تو اس کے حوالے سے کیا حکم دیا گیا ہے ۔ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک

 

 

 

 

 

حدیث روایت ہے کہ ” روزہ میں جس شخص کو خود قے آ جائے اس پر قضا واجب نہیں ، اور جس کسی نے جان بوجھ کر قے کی ، وہ روزہ کی قضا کرے ۔‘‘ (ترمذی ۔:720،ابودائود ۔ 2380 )) ،

 

 

 

 

روزے کی قضا ادا کرنے کے حوالے سے دو صورتیں ہیں کہ ایک تو جان بوجھ کر قے کی گئی ہے دوسری صورت یہ ہے کہ منہ بھر کر کر قے آئی ہے اور

 

 

 

 

اس کو نگل لیا گیا ہے اور اسے یہ بات بھی یاد تھی کہ وہ روزے سے ہے تو قضا لازم آتی ہے کیونکہ ان دونوں ہی صورتوں میں روزہ فاسد ہو جاتا ہے ،

 

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago