اہم خبریں

ریاست مدینہ بنانے کے خواب کی تعبیر کس طرح ممکن؟ پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما کا بیان سامنے آگیا!

پاکستان (نیوز اویل)، گورنر خیبر پختون خان شاہ فرمان نے حال ہی میں ایک اجلاس میں بات کرتے ہوے صدارتی نظام کی حمایت کر دی ہے گورنر خیبر پختون خان پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ہیں اور انہوں نے صدارتی نظام کی حمایت کردی ہے ۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر خیبر پختون خان شاہ فرمان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مافیا بہت زیادہ طاقتور ہے حکومت اس کے سامنے کچھ بھی نہیں ہے اس لیے پارلیمانی نظام حکومت سے ملک میں کوئی بہتری نہیں لائی جا سکتی ملک میں صدارتی نظام حکومت رائج ہونا چاہیے تا کہ اس مافیا سے نمٹا جا سکے شاہ فرمان کا مزید کہنا تھا کہ ریاست مدینہ کی بات کرنا ایک اچھی چیز ہے لیکن پارلیمانی نظام میں ایسا ممکن ہوتا نظر نہیں آرہا کیوں کہ ریاست مدینہ بنانے کے لیے مافیا کو ختم کرنا بہت ضروری ہے جو کہ پاکستان میں بہت طاقتور ہے اس لیے اگر ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں تو اس صورت میں ملک میں صدارتی نظام حکومت آئے گا۔

یاد رہے کہ شاہ فرمان موجودہ گورنر خیبر پختونخوا ہیں اور پاکستان کے 32ویں گورنرخیبرپختونخوا ہیں شاہ فرمان نے یہ عہدہ 5 ستمبر 2018 سے سمبھالا ہوا ہے اس کے علاوہ وہ خیبر پختون خان کی اسمبلی کے 2013 سے لے کر کر 2018 تک اسمبلی کے ممبر رہ چکے ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 weeks ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

3 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

6 months ago