زمین پر بیٹھ کر جوان بیٹوں کی میت کو دیکھ رہے تھے ۔۔ پاکستان کے مشہور ڈاکٹر والد، جس کے تینوں جوان بیٹوں کو م-ا-ر دیا گیا

پاکستان (نیوز اویل)، اپنی جوان اولاد کا جنازہ اٹھانا کسی بھی باپ کے لیے آسان نہیں ہوتا سوشل میڈیا پر ہم روز بروز ایسی تصویریں دیکھتے ہیں جو کہ ہمیں

 

 

 

 

اشک بار کر جاتی ہیں اور ہم یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کیا زندگی اتنی ہی معمولی چیز ہے جسے جب کسی کا دل کرے چھین لے، روزانہ سینکڑوں ایسے واقعات ہوتے ہیں جن میں بغیر کسی وجہ کے ق ت ل کر دیے جاتے ہیں،

 

 

 

گزشتہ روز کوئٹہ میں بھی ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے ہر کسی کو اشک بار کر دیا ہر آنکھ نم تھیں اور ہر دل دہل گیا تھا اور ہر زبان اللہ سے رحم اور انصاف کی بھیک مانگ رہی تھی ،

 

 

 

گزشتہ روز کوئٹہ کے مشہور ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے تینوں بیٹوں کو ق ت ل کر دیا گیا ،
ناصر اچکزئی اپنی فیملی کے ساتھ کسی شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے کہ گھات لگائے ہوئے ہوئے

 

 

 

ملزموں نے ان کی گاڑی پر فا ئر ن گ کردی اور جس کے نتیجے میں ان کے تین بیٹے جن میں سے ایک ہیں عمر 20 سال ایک عمر 18 سال اور ایک کی عمر آٹھ سال تھی وہ انتقال کر گئے ہیں ،

 

 

 

اور اس کے بعد ڈاکٹر صاحب کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پاگل ہوئی ہے جس میں وہ ہسپتال کے فرش پر بیٹھی اپنے بیٹوں کی لا شو ں کو تک رہے ہیں ہیں

 

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *