پاکستان (نیوز اویل)، جب زمانہ جاہلیت میں لوگ اللہ کو بھول چکے تھے اور بتوں کی پوجا میں لگ گئے تھے ، تو اس وقت عبدالمطلب مکہ میں موجود تھے اور ایک مرتبہ کا ذکر ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے خواب آیا اور مجھے سے اس شخص نے کہا کہ “برہ کو کھود دو” ، دوسرے دن خواب میں وہی شخص آیا
اور کہنے لگا ” طیبہ کو کھودو” ، تیسرے دن پھر وہی شخص خواب میں آیا اور اس نے کہا کہ ” مضنونہ کو کھود دو” عبدالمطلب کہتے ہیں کہ میں یہ بات نہیں سمجھ سکا اور میں نے اس سے پوچھا کہ یہ کیا چیزیں ہیں ہیں
لیکن مجھے کوئی جواب نہ دیا گیا اور دوسرے دن پھر مجھے خواب میں وہی شخص آیا اور اس نے کہا ” زمزم کو کھودو “، تو پھر مجھ سے کہنے لگے کہ میں نے اسے پھر سے پوچھا کہ زمزم کیا ہے تو اس نے کہا کہ زمزم سی جگہ ہے جہاں پر خون ہے
اور گندگی ہے اور وہاں پر ایک کوا ٹھونگیں مار رہا ہو ، عبدالمطلب کہتے ہیں کہ میں بالکل بھی یہ بات نہیں سمجھ سکا اور اگلے دن صبح وہ اپنے بیٹے کے ساتھ ساتھ اس جگہ کی تلاش میں نکل پڑے اور انہوں نے یہ جگہ تلاش کر لیں یہاں پر خون بھی تھا
گندگی بھی اور کوا ٹھونگیں مار رہا تھا ، اور وہاں بت پڑے ہوئے تھے آپ نے اس جگہ کی کھدائی شروع کی تو قریش نے ان کو روکنا چاہا لیکن انہوں نے کھدائی جاری رکھی اور وہاں پر چشمہ نظر آنا شروع ہو گیا ۔
جب قریش کے ساتھ معاملات کچھ بہتر ہوگئے تو اس کے بعد کوئی نبی ہوتا ہے دوبارہ سے شروع کی گئی اور اس میں سے مال و دولت اور تلواریں نکلی جس پر قریش کے لالچ میں آگئے تو پھر یہ فیصلہ کیا گیا کہ قرعہ اندازی کرائی جائے تو قراندازی کا نتیجا جو نکلا وہ کعبہ کے حق میں نکلا ،
اور اس کے بعد سعد عبد المطلب نے کعبہ کے دروازے کو سونے سے سجادیا ، اس طرح دوبارہ سے زمزم کا کنواں کھودا گیا اور آج تک تمام دنیا کے مسلمان حج اور عمرے کے لیے مکہ مکرمہ جاتے ہیں اور وہاں سے زمزم کا پانی تبرک کے طور پر لے کر واپس جاتے ہیں ، اور یہ بات سائنس نے بھی واضح کر دیا ہے کہ زمزم کا پانی بہت ہی صاف اور شفاف ہے اور بہت سی بیماریوں کا علاج کر سکتا ہے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…