پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ دنوں ہونے والے ٹی ٹونٹی ایشیا کپ میں یہ بات سامنے آ رہی ہے کے بھارت اور بنگلہ دیش دیش کے درمیان ہونے والا میچ فکس تھا ،
بہت سے کرکٹ شائقین اور اور کرکٹ کی سمجھ بوجھ رکھنے والے لوگوں کا یہی ماننا ہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والا میچ فکس تھا ،
یاد رہے بھارت اور بنگلہ دیش دونوں ہی فائل میں نہیں پہنچ سکے تھے اور پہلے ہی ایشیا کپ کی ٹرافی سے محروم ہو چکے تھے تھے جبکہ کہ پاکستان اور سری لنکا
کے درمیان ان آخری میچ جو کہ فائنل میچ تھا ہوا اور اس میچ میں پاکستان کی کارکردگی بہت بہت بری رہی پاکستان کی بیٹنگ لائن کے ساتھ ساتھ باؤلنگ بھی کسی کام نہ آ سکی کی اور سری لنکا نے میں نے نمایاں
کامیابی حاصل کرلی اور ایشیا کپ 2022 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا اور ایشیا کپ 2022 کہ چمپئنز بن گئے ، یاد رہے اس میچ کے بعد پاکستان ٹیم کا فیصلہ تنقید کا
سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور یہ سوالات سامنے آرہے ہیں کہ پاکستان ٹیم ٹیم کے کھلاڑیوں کو اتنی انجریز کیوں ہو رہی ہیں کیا وہ اس قابل نہیں رہے کہ کھیل سکیں
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…
پاکستان (نیوز اویل)، پانی میں اخروٹ ڈال کر ابالنے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں،…