بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ 2014 میں ڈپریشن کے باعث جینے کی امید ختم ہوگئی تھی۔بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے مشہور شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ میں شرکت کی اور میزبان امیتابھ بچن سے ڈپریشن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈپریشن کینسر اورذیابطیس کی طرح ایک بیماری ہے،
2014 میں اس بیماری کا شکار ہوئی اور اس دوران میرا دل چاہتا تھا کہ میں باہر نہ جاؤں، کسی سے نہ ملوں اور کوئی کام نہ کروں، مجھے لگتا تھا کہ میرا کوئی مقصد نہیں اور ایک وقت ایسا بھی آیا جب میں اپنی زندگی کا خاتمہ کرنا چاہتی تھی۔دپیکا پڈوکون نے کہا کہ 2014 میں فلم ‘ہپی نیو ائیر’ کی شوٹنگ میں مصروف تھی تاہم شوٹنگ کے دوران میں بار بار سب سے چھپ کر زاروقطار روتی تھی اور مجھے خود نہیں پتہ تھا کہ میں کیوں رو رہی ہوں۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…