پاکستان (نیوز اویل)، سائیکل پر عمرے کے لیے سعودی عرب سفر کرنے والا شخص۔۔۔
کتنے دن میں سعودی عرب پہنچا اور کتنا خرچہ آیا۔۔۔
نئی مثال رقم کردی! یہ بات تو طے ہے کہ انسان کی
فطرت میں یہ چیز ہے کہ اگر وہ کوئی ارادہ کر لے اور اس پر ڈٹ جائے تو اسے کسی قسم کی کوئی تکلیف بھی نہیں روک سکتی اور وہ اپنے مقصد حاصل کر لیتا ہے ،
آج ہم آپ کو ایک گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ایسے ہی شخص کے بارے میں بتائیں گے جس نے مدینہ منورہ جانے کے لیے سائیکل پر سفر کیا ، محمد جواد کا کہنا تھا کہ
اس نے 9 جنوری 2023 میں اپنے سفر کا آغاز کیا اس کا کہنا تھا کہ وہ لاہور سے ملتان ملتان سے ڈی جی خان اور اس کے بعد کوئٹہ پہنچا ، اس کے بعد اس نے سرحد پار کی اور وہ ایران پہنچ گیا ،
اور ایران سے ہوتا ہوا اس نے بحری جہاز کی مدد سے شازیہ کا سفر کیا ، اور اس کے بعد وہ دبئی پہنچا اور اس کے بعد اس نے سعودی عرب کے شہر ریاض میں قیام کیا اور مکہ مکرمہ میں اس نے عمرہ ادا کیا
جس کے بعد وہ مدینہ منورہ پہنچ گیا ، محمد جواد کا کہنا تھا کہ یہ اس کا جنون تھا اور اسے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے شہر میں حاضری ضرور دینا تھی ،
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…