کرکٹ سے جڑی ہرخبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لایک کریں
36 سالہ کھلاڑی نے پروٹیز کیلئے 6 ون ڈے، 20 ٹی ٹونٹی میچز میں مجموعی طور پر 194 رنز بنائے اور 33 وکٹیں حاصل کیں، نمیبیا کے قومی کوچ پیئر ڈی بروئن نے ایک حالیہ انٹرویو میں اس خبر کی تصدیق کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2021ء میں نمیبیا کی نمائندگی کریں گے۔ نمیبیا کے قومی کوچ پیئر ڈی بروئن نے ایک حالیہ انٹرویو میںاس خبر کی تصدیق کی ہے۔ ڈیوڈ ویزے جو آخری بار 2016ء میں جنوبی افریقہ کے لیے کھیلے تھے ، قومی ٹیم کی جانب سے نظر انداز کیے جانے کے بعد کولپاک کا راستہ اختیار کرچکے ہیں۔
36 سالہ کھلاڑی نے پروٹیز کے لیے چھ ون ڈے اور 20 ٹی ٹونٹی میچز کھیلے ، انہوں نے مجموعی طور پر 194 رنز بنائے اور بین الاقوامی کرکٹ میں 33 وکٹیں حاصل کیں۔ ڈیوڈ ویزے نمیبیا کے لیے کھیلنے کے اہل ہیں کیونکہ ان کے والد اس ملک میں پیدا ہوئے تھے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…