اہم خبریں

سابق قومی کپتان نے عملی طور پر ” سیاست ” میں آنے کا اعلان کر دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے جو حالات چل رہے ہیں میں ان کا بغور مشاہدہ کر رہا ہوں اور تمام صورت حال کو اچھی طرح سے ابزرو کر رہا ہوں کیونکہ میں شاید آپ کو اگلے ایک دو سالوں میں سیاست میں ہی نظر آؤں ۔

 

 

 

ان کا کہنا تھا کہ ابھی وہ خود اپنی سیاسی جماعت بنانے کا تو کوئی ارادہ نہیں رکھتے لیکن باقی سیاسی جماعتوں کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ہی وہ فائنل فیصلہ کریں گے ۔

 

 

 

یاد رہے کہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جس نے بھی عمران خان کے خلاف سازش کی تھی وہ سب پھچتا رہے ہیں، کیونکہ انہی لوگوں نے عمران خان کو ہیرو بنا دیا ہیں اور عمران خان کو مزید مقبول کر دیا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ

 

 

 

یہ اب لندن میں جاکر کیا کر رہے ہیں کیا اب ان کو نظر نہیں آرہا کہ کہ سبزی ، ٹماٹر اور گوشت کی قیمتیں کہاں پہنچ چکی ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ ڈالر دو سو تک پہنچ گیا ہے اور ملک کو ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ لاحق ہے اور اسی صورت میں ہمارے ملک کے لیے بہت زیادہ خطرہ ہے اور ہمارے ایٹمی اثاثوں کو بھی بے حد خطرات لاحق ہیں ۔

 

 

 

ان کا کہنا تھا کہ ہم نے تو فوج کو کبھی کچھ نہیں کہا اور نہ ہی فوج کے خلاف کوئی بات کی ہے اور وہ شخص کھلا بیٹھا ہے جس نے فوج کے خلاف کئی بار بات کی ہے اور آواز اٹھائی ہے

 

 

 

اور فوج کو گالیاں دیتا رہا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کا صرف ایک ہی کہنا ہے کہ وہ صرف الیکشن چاہتے ہیں ، عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ نہ تو کسی سے ملیں گے آگے کسی سے بات کریں گے اور نہ ہی کسی کا فون سنیں گے وہ صرف اور صرف الیکشن چاہتے ہیں ،

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

1 week ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

2 weeks ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

2 weeks ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago