پاکستان (نیوز اویل)، سابق وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے ڈاکٹر شال کی ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا ڈاکٹر شال نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کی تھی جس میں انہوں نے ان کی حالت کا ذکر کیا تھا اور بتایا تھا کہ نواز شریف کی حالت بہتر نہیں ہے وہ سفر نہیں کر سکتے ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف سفر کریں گے تو ان کو کرونا ہونے کا خدشہ ہے اور یہ ان کی زندگی کے لئے خطرے کا باعث بن سکتا ہے ۔
حال ہی میں سماء نیوز کے ایک پروگرام میں جب سابق وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر سے ڈاکٹر فیاض شال کے حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں ڈاکٹر فیاض شال کی ذمہ داری نہیں لیتا مجھے نہیں پتا کہ انہوں نے کن برطانوی اصولوں کی خلاف ورزی کی ہے لیکن وہ امریکہ کے ایک مشہور اور قابل ڈاکٹر ہیں ۔
یاد رہے ڈاکٹر فیاض شال وہی ڈاکٹر ہیں جنہوں نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ جاری کی تھی اور یہ بتایا ہے کہ نواز شریف صدمے میں ہیں اور کوئی بھی طرح کا ذہنی دباؤ ان کے زندگی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے اس لیے ابھی وہ نہ تو قید تنہائی کاٹ سکتے ہیں اور نہ ہی اس طرح سفر کرسکتے ہیں اور جب تک ان کی حالت بہتر نہیں ہوتی ہے سفر کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…