سالانہ چھٹیوں میں ایک اور چھٹی کا اضافہ۔۔۔ قرارداد منظور!!!
پنجاب اسمبلی میں مولانا معاویہ اعظم طارق صاحب نے ایک قرارداد پیش کی جس میں انہوں نے مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت ابوبکر صدیق کے یوم وفات پر چھٹی کے لیے درخواست دی تھی۔
حضرت ابوبکر صدیق مسلمانوں کے پہلے خلیفہ تھے وہ اسلام قبول کرنے والے شروع کے لوگوں میں سے تھے۔ انہوں نے اسلام کے لیے بہت سی قربانیاں دیں اور وہ ہمیشہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رہے اور بہت سے غزوات میں شرکت کی اور ہمیشہ مسلمانوں کا ساتھ دیا۔ آپ نے 60 سال کی عمر میں 23 اگست 634 ہجری میں وفات پائی حضرت ابوبکر صدیق آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کے بہترین ساتھی اور آ پ کے سسر بھی تھے۔
مولانا معاویہ اعظم طارق کی اس قرارداد میں کہا گیا ہے کہ آ ئیندہ سال جنوری میں 22 جمادی الاولی کو حضرت ابوبکر صدیق کے یوم وفات پر چھٹی کی جائے اور اس چھٹی کو سرکاری طور پر سالانہ سرکاری چھٹیوں میں شامل کیا جائے تاکہ ریاست کو ریاست مدینہ میں تبدیل کیا جائے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…