پاکستان (نیوز اویل) ، سوشل میڈیا پر ایک حیران کن سوال بہت زیادہ گردش کر رہا تھا جس پر بہت سے دل جلوں نے الگ الگ طرح سے جوابات دیے ، اور انہیں جوابات کی وجہ سے یہ بحث اور زیادہ دلچسپ ہو گئی ۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ سوال پوچھا گیا کہ سال دو ہزار 22 تک اس دنیا میں کیا ختم ہو جانا چاہیے تھا جو کہ ختم نہیں ہوا جس پر لوگوں نے اس حوالے سے زبردست بحث کی اور اپنی اپنی راۓ دیں ،
ایک صارف کا کہنا تھا کہ موبائل فون کو چارج کرنے کی ضرورت ختم ہو جانی چاہیے ایسے موبائل فون کو آ جانا چاہیے جن کو چارج نہ کرنا پڑے یا پھر کوئی ایک ایسی اینٹ یا اس طرح کی چیز بنائی جائے
جس پر صرف موبائل فون کو رکھا جائے وہ فوراً چارج ہو جائے اور اس کے لیے بجلی کی ضرورت نہ پڑے ، ایک صارف نے کہا کہا کہ ابھی تک دنیا سے مچھر تو ختم نہیں ہو سکے
اور کیا کچھ ختم ہو سکے گا جس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ وہ صارف مچھروں سے اچھا خاصہ پریشان لگ رہا تھا اور اس کی زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ ہی مچھر رہ گئے تھے ،
اور بہت سے لوگوں کا کہنا تھا کہ دنیا سے بھوک اور مفلسی ختم ہو جانے چاہیے آئے اور غربت ختم ہو جانی چاہیے جس سے یہ بات سامنے آئی کے مہنگائی کی وجہ سے کتنی زیادہ پریشان ہیں
اور غربت کی وجہ سے ان کی زندگی کتنی مشکل ہو چکی ہے ۔تو کسی صارف کا یہ کہنا تھا دنیا سے جاہلیت ختم ہو جانی چاہیے اور لوگوں کو چیزوں کے بارے میں آگاہی ہونی چاہیے ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…