پاکستان (نیوز اویل)، 2022 کی شروع میں ہی ملازمین کے لیے لیے اچھی خبر آگئی ایک رپورٹ کے مطابق 2022 میں دو ہزار کے قریب اساتذہ کو کو پرمننٹ کرنے کا امکان ہے ۔
دو ہزار سولہ میں بھرتی ہونے والے ایجوکیٹرز ابھی تک پرماننٹ نہیں ہوئے تھے ان کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ان میں تقریبا بارہ ہزار کے قریب ایجوکیٹرز اور تین ہزار کے قریب اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز کو پرمننٹ کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق اس سال نئے ایجوکیٹرز کی بھرتی پر بھی غور کیا جا رہا ہے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں تقریبا ستر ہزار کے قریب آسامیاں خالی ہیں اور ان آسامیوں پر بھرتی سالوں سے نہیں کی گئی اب اس حوالے سے بھرتیوں کا فیصلہ کیا جا رہا ہے ذرائع کے مطابق یہ بھرتیاں مرحلہ وار کی جائیگی گی پہلے مرحلے میں تقریبا سولہ ہزار اساتذہ ایجوکیٹرز بھرتی کیے جائیں گے ۔حکومت کا یہ کہنا ہے کہ ملک کے حالات دیکھتے ہوئے اور بجٹ کو دیکھتے ہوے ایک ساتھ ستر ہزار آسامیوں پر بھرتی نہیں کی جاسکتی تی مرحلہ وار کی جائے گی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…