نئی دہلی (این این آئی)بھارتی خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں دہلی کے ایک ریسٹورینٹ میں ساڑھی زیب تن کرنے کے باعث داخل نہیں ہونے دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ حال ہی میں دہلی کے ایکولا دہلی نامی ریسٹورینٹ میں پیش آیا جہاں ریسٹورینٹ
کے عملے کی جانب سے خاتون کو صرف اس لیے ریسٹورینٹ میں داخل ہونے سے روکا گیا کیوں کہ وہ ساڑھی پہنی ہوئی تھیں۔ٹوئٹر پر بھارت کے ایک ریسٹورینٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون کو ریسٹورینٹ کے عملے سے الجھتے ہوئے دیکھا اور سنا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں سناجاسکتا ہے کہ خاتون ریسٹورینٹ کے عملے سے کہہ رہی ہیں مجھے دکھایا جائے کہ کہاں لکھا کہ ساڑھی پہن کر ریسٹورینٹ میں داخلے کی اجازت نہیں۔خاتون کے استفسار پر ریسٹورینٹ کے عملے میں شامل ایک خاتون نے بتایا کہ میڈم ہم صرف جدید لباسوں کی ہی اجازت دیتے ہیں اور ساڑھی اسمارٹ پہناووں میں نہیں آتی۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…