پاکستان (نیوز اویل) ، بھارت میں مسلمانوں پر بہت زیادہ ظلم کیا جاتا ہے اور ان پر پابندیاں لگائی جاتی ہیں بلکہ مساجد اور مسلمانو ں کی عبادت میں خلل ڈالنے کی بھی کوشش کی جاتی ہے ، لیکن اللہ تعالیٰ مسلمانوں
پر بہت زیادہ مہربان ہے اور وہ ایسے ایسے معجزے دکھاتا ہے کہ غیر مسلم بھی دھنگ رہ جاتے ہیں ،
ایک حیران کن واقعہ بھارت کی ایک ریاست میں پیش آیا ہے ، ذرائع کے مطابق بھارت کی ریاست میں ڈیم میں
پانی کم ہونے سے 600 سال پرانی مسجدابھر آئی ہے۔ یہ چھ سو سال پرانی مسجد جو کہ ڈیم میں پانی کم ہونے کی وجہ سے ابھر آئی ہے یہ مسجد بالکل اپنی اصل حالت میں ہے , سبحان اللہ !
تفصیلات کے مطابق 1985 میں یعنی آج سے تیس سال قبل اس جگہ پر ڈیم بنا دیا گیا تھا اور یہ مسجد مکمل طور پر ڈوب گئی تھی جس کے بعد اب ڈیم کا پانی سوکھ جانے کے بعد یہ مسجد اپنی اصل حالت میں
سامنے آ گئی ہے جس کے لوگوں کو بہت ہی زیادہ حیران و پریشان کر دیا ہے اور لوگ دھڑا دھڑ اس مسجد کو دیکھنے آ رہے ہین اور اللہ کے اس کرشمے پر حیران ہو رہے ہیں ۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…