اہم خبریں

سبحان اللہ ! پاکستان کی سر زمین پر بھی ایک پیغمبر کا روزہ مبارک موجود ہے

پاکستان (نیوز اویل)، انبیا کرام رضی اللہ تعالی عنہ کے روضہ مبارک ہمارے لیے بہت احترام کا مقام ہیں اور بہت سے لوگ ان روضہ مبارک کی زیارت کرنے جاتے ہیں اور دنیا میں کچھ ممالک میں انبیاء کرام کے روزہ مبارک موجود ہیں ۔

 

 

سعودی عربیہ، عراق ، ایران، فلسطین اور مصر میں بہت سے انبیا کے روزہ مبارک موجود ہیں اور لوگ زیارت کرنے جاتے ہیں اور یہ تمام جگہیں ہمارے لیے بے حد محترم ہیں اور ان کی حفاظت اور انکا احترام ہمارے اوپر فرض ہے ۔

 

 

باقی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی ایک پیغمبر کا روزہ مبارک موجود ہے ان کا نام حضرت حام علیہ السلام ہے جو کہ حضرت نوح علیہ السلام کے بیٹے تھے۔ ان کا روزہ مبارک پنجاب کے ضلع جہلم کے ایک گاؤں جس کا نام غریب والا گاؤں ہے وہاں یہ روضہ مبارک آج بھی موجود ہے ۔

 

 

 

 

ان کی قبر مبارک کی لمبائی تقریباً 80 فٹ ہے ان کے مزار کی نشان دہی 1891 میں ہوئی تھی ۔ حضرت حام علیہ السلام کی نسل میں سے زیادہ تر لوگ ایشیا اور افریقہ میں بس رہے ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

20 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago