پاکستان (نیوز اویل)، لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کا دعویٰ ہے کہ تمام حکومتی اتحادی اپوزیشن کے ساتھ ہیں اور حکومت ڈی چوک جلسے میں استعفے کا اعلان ہی کرنے آ رہی ہے۔
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ حکومت اپنے استعفے کا اعلان کرنے آ رہی ہے وزیراعظم عمران خان ڈی چوک جلسے میں اپنے استعفے کا اعلان کریں گے ان کا کہنا تھا کہ دس لاکھ کا مجمع جمع کرنا آسان نہیں ہے اور نہ ہی عمران خان کے ساتھ اتنے لوگ ہیں کہ دس لاکھ لوگ جمع ہو جائیں گے ۔
رانا ثناء اللہ کا مزید کہنا تھا کہ کہ اپوزیشن بالکل تیار ہے اور انتظار کر رہی ہے کہ کب تحریک عدم اعتماد کے لیے ووٹ ڈلوائے جائیں گے اور حکومت الگ ہی خوش فہمیوں کا شکار ہے کہ دس لاکھ لوگ جمع کر لیں گے تو ایسا کبھی نہیں ہوگا وزیراعظم عمران خان کے جلسے میں چند ہزار لوگ ہی آئیں گے اور اس کے بعد وزیر اعظم جلسے میں ہی اپنے استعفے کا اعلان کردیں گے۔
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…
پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…
پاکستان (نیوز اویل)، افتخار ٹھاکر کا حج اور ان کی مرحومہ ماں کا خواب معروف…