اہم خبریں

سحری میں دہی کھانے کے حوالے سے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا فرمایا۔۔۔ جو لوگ دہی نہیں کھاتے ان کے لیے انتہائی اہم معلومات!

پاکستان (نیوز اویل)، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح سحری کے وقت میں دہی کھانے کو صحت کے لیے بہت اچھا قرار دیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر اوقات دودھ تناول فرماتے کیونکہ ان کو دودھ بہت پسند تھا اور دودھ سے بنی ہوئی اشیا بھی کھاتے تھے ۔

دودھ سے بنی ہوئی چیزیں کھانے کے حوالے ہمیں ان کے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں اور ان کے فوائد کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی اکثر اپنے صحابہ کو بتاتے تھے اور ان کے ساتھ بیٹھ کر تناول بھی فرماتے تھے تاکہ وہ لوگ یہ سمجھ لیں کہ یہ صحت کے لیے کتنا اچھا اور ضروری ہے ۔ اور رمضان المبارک کے مہینے میں سحری میں دہی کھانے کے بے تحاشا فوائد ہیں اور اس سے ایک کو طاقت ملتی ہے اور پانی کی کمی پوری کوئی ہے جس سے دن بھر کام کر کے بھی تھکاوٹ کا احساس نہیں ہوتا ۔

دہی کے بارے میں یہاں تک کہا گیا ہے کہ جو شخص روزانہ صبح کے وقت دہی کا استعمال کرتا ہے اسے کوئی بیماری نہیں چھو سکتی سوائے م و ت کے ۔ یہ سننے میں آیا ہے کہ دہی کا استعمال کرنے والے لوگ موٹاپے ، شوگر اور بلڈ پریشر جیسی بیماریوں سے بچے رہتے ہیں اور تندرست رہتے ہیں یہ دل کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے اور آپ کے میٹابولزم کو بھی ٹھیک رکھتا ہے۔

newsavail

Recent Posts

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

3 hours ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

3 days ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

4 days ago

حجامہ کئی بیماریوں کے علاج میں معاون ! لیکن کیسے؟

پاکستان (نیوز اویل)، حجامہ ایک قدیم طبی عمل ہے جس میں جسم کے مخصوص نقاط…

5 months ago